پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ وسیم کھتری نے 28 میں سے 19 گیمز جیت کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ آسٹن شن نے بھی 28 میں سے 19 گیمز جیتے مزید پڑھیں

آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق نیتھن لیون نے اتوار کے روز اپنی گرل فرینڈ ایما میکارتھی سے شادی کی۔ آسٹریلوی اسپنر نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر اپ لوڈ کی جس مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ: پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی بیٹنگ فلاپ، سری لنکا کو 147 رنز کی برتری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کے تمام بیٹرز پویلین لوٹ گئے اور سری لنکا کو اب بھی 147 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستانی ٹیم محض 231 رنز ہی بناسکی اور مزید پڑھیں

اس بار بگ بیش لیگ میں بابر، رضوان اور شاہین بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

اس سال آسٹریلیا میں ہونے والی بگ بیش لیگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بی بی ایل میں مزید پڑھیں

پاکستان کے بائیں ہاتھ کے بولرز بھارت کیلئے مشکلات کا سبب بنتے ہیں: ناصر حسین

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کے معترف ہوگئے۔ ناصر حسین نے کہا کہ بائیں ہاتھ کے بولرز بھارت کے لیے مشکلات کا سبب بنتے ہیں، تاریخ بتاتی ہے کہ شاہین مزید پڑھیں