آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ اپنی جارح مزاج بلے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں اور جب تک وہ وکٹ پر ہوں تو مخالف ٹیم کے بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے رہتے ہیں اور ایسا ہی ایک مظاہرہ انہوں انگلینڈ مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں،کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا۔ خیال مزید پڑھیں
رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز فٹبال ورلڈکپ کیلئے پہلی بار 6 مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل مزید پڑھیں
اتوار کے روز کراچی کے کرکٹ گراؤنڈ میں مبینہ طور پر ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونے والے کرکٹر عمر خان کے گھر پر سوگ کا سماں ہے۔ کراچی کا گرم موسم کھلاڑیوں کیلئے بھی پریشانی کا سبب بن گیا مزید پڑھیں
انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان بین اسٹوکس نے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ بین اسٹوکس نے درہم کی نمائندگی کرتے ہوئے ووسٹر شائر کے خلاف ایک اننگز مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی۔ بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرہ ادا کرنے کے مزید پڑھیں
قومی ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے 6 ارکان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان ویٹ لفٹرز کو انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی مزید پڑھیں
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے 2021 یادگار سال بن گیا۔ رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کےبعد وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر 2021 کا ایوارڈ بھی لے اُڑے۔ وکٹ کیپر بیٹر نے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اس وقت تینوں فارمیٹ میں زبردست بیٹنگ کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ،کین ولیمسن ، جوروٹ اور ویرات کوہلی جن مزید پڑھیں