ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: بابر اور کوہلی کی غیر رسمی ملاقات،ویڈیو وائرل

دبئی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کیلئے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان، بھارت اور مزید پڑھیں

’بھارتیوں کو دیکھ کر شارجہ کا چھکا یاد آگیا‘، جاوید میانداد کی بارڈر پر گفتگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد واہگہ بارڈر پر پرچم اُتارنے کی پُروقار تقریب کے مہمان خصوصی بنے۔ واہگہ بارڈرپر پرچم اتارنے کی پُروقارتقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا استقبال رینجزر حکام نے مزید پڑھیں

بھارتی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا، ایشیا کپ میں شرکت مشکوک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہول ڈریوڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک مزید پڑھیں

محمد حسنین آج دبئی میں شاہین کی جگہ قومی اسکواڈ جوائن کرینگے

فاسٹ بولر محمد حسنین آج شاہین شاہ آفریدی کی جگہ دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ محمد حسنین کو گزشتہ روز ویزا موصول ہو گیا تھا جس کے بعد فاسٹ بولر آج انگلینڈ سے دبئی پہنچ جائیں گے۔ مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ: نامزدگیوں میں کونسے پاکستانی کرکٹرز شامل ؟

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پلاٹینم کرکٹرز کی فہرست میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان شامل ہیں، اس کے علاوہ ری ٹین کیے جانے کے اہل کھلاڑیوں کا مزید پڑھیں