لاہور قلندرز کا گالف کلب میں ٹیم ڈنر، کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں وقت گزارا

گزشتہ دو ہفتے کے دوران ہوٹل سے اسٹیڈیم اور اسٹیڈیم سے واپس ہوٹل تک محدود لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کے لیے اس وقت روٹین تبدیل ہوئی جب کراچی کے مقامی کلب میں ان کا ٹیم ڈنر منعقد کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار، پی سی بی کا بیان بھی سامنے آ گیا

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز کردیا گیا۔ معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ کا جوش و خروش سے بھرپور گانامداحوں میں مقبول ہورہا ہے۔ زلمی کے اینتھم میں معروف اداکارہ مزید پڑھیں

تجزیہ: سرفراز کا کھلاڑیوں پر بڑھتا غصہ، وجہ کیا ہے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد ٹیم کی ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد ایک مرتبہ پھر تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ پی ایس ایل کے ساتویں میچ مزید پڑھیں

مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف، بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دے دیا

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف وکٹ لے کر جشن کیوں نہیں کیا؟ رومان رئیس نے وجہ بتادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر رومان رئیس منگل کو اپنی سابقہ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میدان میں اترے ۔ یہ وہ ٹیم تھی جس کی جانب سے رومان رئیس 6 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو6 رنز سے شکست دے دی۔ 175 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سابق انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 2010 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر ٹِم برسنین نے پیر کے روز اپنے ڈومیسٹک کلب واروکشائر کے ذریعے مزید پڑھیں