ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں: آصف علی

‏قومی کرکٹر آصف علی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد یہ تبدیلی آئی ہے کہ لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں لہٰذاکوشش ہے زیادہ محنت کروں اور لوگوں کی امیدوں پر پورا اتروں۔ لاہور میں مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مزید پڑھیں

محمد رضوان نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ ایک بار پھر مصباح کو دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے۔ جمعرات کے روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق، دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کے مزید 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق 3 کھلاڑی اور 2 سپورٹ ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا سے متاثر کرکٹرز میں شائے ہوپس، مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ہوم ٹیم میں 2 سے3 تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز سیلف میڈ، گلیوں میں خود سیکھ کر بنتے ہیں: ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ کوچ کے لیے تکنیکی باتوں سے پہلے پلیئرز کو سمجھنا ضروری ہے۔ جیو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں لیجنڈ اسپنر ثقلین مشتاق نے پاکستانی کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں

پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسرز نے ملک کا نام روشن کردیا

دبئی : پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسر آصف ہزارہ نےانٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل اپنے نام کر کے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔ دبئی میں منعقد کیے جانے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں پاکستان کے آصف ہزارہ نے یوگینڈا مزید پڑھیں