پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سمیت پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نومبر 2019 میں حمزہ کاردار سے مزید پڑھیں
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور زمبابوے کرکٹ سے وابستہ رہنے والے فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا ہے۔ وسیم خان نے ستمبر میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے اپنی مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر گول کیپرز امجد علی اور مظہر عباس کو ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے ویزے مل گئے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر پلیئرز امجد علی اور مظہر عباس ویزے ملنے کے بعد غیر ملکی مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز میں شاندار فتوحات حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے ائیرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچیں مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں قومی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد شاعرانہ انداز اپنا لیا ہے۔ سرفراز احمد نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے مزید پڑھیں
امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکو نہ بھیجنےکا اعلان کیا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولپک مزید پڑھیں
ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل جاری ہے۔ میچ کے آغاز پر ہی اظہر علی 56 رنز کے ساتھ عبادت حسین کی بال پر آؤٹ ہوگئے اور اب کپتان مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ایک بار پھر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کی جانب سے روان سیزن میں کھیلیں گے۔ بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز نے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عتیق الزمان فیملی وجوہات کی بنیاد پر مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ مزید پڑھیں