صوبہ پنجاب: سحری کے اوقات میں اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحری کے وقت دودھ، دہی اور ایسی دیگر دکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ہوٹل اور ریسٹورنٹ سحری اور افطاری کے دوران بھی بند رہیں گے۔ عثمان بزدار کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے مراعاتی پیکج، صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیئے، مکمل تفصیلات جان لیں

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے مراعاتی پیکج کے آرڈیننس پر صدر مملکت نے دستخط کر دیئے ہیں۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کےلئے مراعاتی پیکیج کے سلسلے میں آرڈیننس کی منظوری دی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کل کراچی کا دورہ شیڈیول، کورونا سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیر اعظم کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، عمران خان کورونا سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں کورونا کی صورتحال اور صوبائی سطح پر اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا، وزیر اعظم مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ: زبردست تیزی چوتھے روز بھی جاری، انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، مسلسل چوتھے روز بھی بڑھوتری دیکھی گئی، 100 انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کو رونا کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون پر متفق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کوروناوائرس کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون اور اس حوالے سے بہترین اقدامات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے نئے ذرائع پیدا کرنا بھی ضروری ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ممالک کے ہمارے جیسے معاشی چیلنجز نہیں ہیں۔ ہمیں لاک ڈاؤن بھی دیکھنا ہے اور بیروزگاری پر بھی نظر رکھنی ہے۔ اس کے علاوہ ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے مزید پڑھیں

3 ماہ میں پٹرولیم قیمتیں مزید کم، کھاد بھی سستی ہوگی: مشیر خزانہ

کوروناسے برآمدات،ترسیلات زرمیں کمی آئے گی،عالمی مالیاتی ادارے آسان شرائط پر3.40ارب ڈالرنیاقرض دینگے مزید 70 لاکھ لوگوں کو امداد دینے جارہے ہیں،حصص خریداری پرکیپٹل ویلیوٹیکس کی چھوٹ دیدی،پریس کانفرنس اسلام آباد(خبرنگارخصوصی،مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے وزیراعظم کے اعلان مزید پڑھیں