یار لوگو، وہ وقت آچکا ہے، جس میں لوگ ہم جیسوں سے پوچھیں گے۔ آپ کا روزہ ہے اور ہم بڑی عقیدت سے کہیں گے، جی ہاں!!! اور پوچھنے والا دگنی عقیدت سے کہے گا؛ شکل سے تو نہیں لگتا!. مزید پڑھیں
قارئین یہ165تا 180عیسوی کی دردناک اور عبرتناک داستان ہے۔ جب اسوقت کی عظیم رومی سلطنت کی طاقتور فوج پارتھیا سلطنت کی افواج کو شکست دے کر روم واپس پہنچی ۔ جشن منانے کی تیاریاں جاری تھیں لیکن قدر ت کو مزید پڑھیں
عمر لگادیں تنکا تنکا جوڑنے نہیں،کونپل، کونپل پھولوں کا رس نچوڑنے میں ،عورت باوفا،باصفااور محبت و اطاعت کادوسرانام ہے مگر اس والہانہ محبت اور اطاعت کیلئے اسے بار بارزیرعتاب رہناپڑتا ہے۔میں، میرا گھر میرے بچے اوران کا مستقبل،نہ دن دیکھا مزید پڑھیں
عالمی وباء کورونا نے سب کو گھروں تک محدود کر دیا۔ یہ ہے آج کل عالمی المیہ ….. پوری دنیا کے لوگ گھروں میں قرنطینہ رکھے ہوئے یا تو اپنے اہل خانہ کیساتھ وقت بیتا رہے ہیں یا پھر دیگر مزید پڑھیں
کالج سے فارغ ہوئے تو یونیورسٹی جانے کے شوق نے دن رات بے چین کیے رکھا۔ ویسے تو ہمارے نزدیک ہم سٹوڈنٹس: مستقبل کا بے روزگار طبقہ, پردہ: جسے لڑکیاں کھڑکی پر ڈالتی ہیں, کتاب: وقت ضائع کرنے کا طریقہ, مزید پڑھیں
نوکری کیا لگی گویا لاٹری لگ گئی ہرماہ معقول تنخواہ جیب میں آنے لگی۔ قدم جو پورا ماہ چلتے تھے تنخواہ والے دن ہوا میں اڑنے لگے۔ جس دن تنخواہ ملنے کا دن ہوتا گویا وہ ہمارا عید کا دن مزید پڑھیں
تاریخ گواہہے قسموںنے آجتکبہتسےنامکمنکامبھی کرادئیے۔ ماضیمیںمحمدبنقاسمنےبرصغیر کی بہنوںکی قسمپرسندھسےملتانتککاعلاقہفتح کرڈالا۔ مگرہمموجودہزمانےکیقسموں اورانسے متعلقہ واقعات پرروشنیڈالیںگے۔ قسمبہتسی قسموں کیپائی جاتیہیں۔ہمارےمعاشرے میںہربات پرقسمکھانےکارواجاورزبانکاچسکاساپڑگیاہے۔ کچھاحبابکوتوکھاناکھانےکےبعدکولڈڈرنکپینےسےڈکارنہیں آتا ۔ڈکارلینےکیخاطروہلوگقسم کاہی سہارالیتےہیں۔یعنی قسمناہوگئیہاضمے کیپھکی ہوگئی۔مختلفقسمکےلوگمختلفقسمکیقسموں کاسہارالیتےہیں۔انمیںچھوٹےبچےسےلےکرباشعورلوگوںاورتواورکہیںکہیںخواتین بھیایسیحرکتکرتیپائیگئیہیں۔ ہمارےسکولکےزمانےمیںایکدلخراشواقعہ بہت مشہورہواجسمیںایکلڑکی کواسکی شادیکےدناسکےآشنانےاسےگھرسےبھگایا۔تبہمارےدیہاتی علاقوںکیسڑکیںذیادہ ترکچیتھیں۔موصوف موٹرسائیکل پرآۓتھے۔قسمتخرابگھروالوںکو مزید پڑھیں
ہماری زندگی ہمارے پاس معبودبرحق کی امانت اوروہ جب چاہے واپس لے سکتاہے تاہم بحیثیت مسلمان اور انسان اس بیش قیمت امانت کی حفاظت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاسکتی ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کوکسی قیمت پراپنی زندگی مزید پڑھیں
دنیا بھر کے انسان جہاں کرونا کے شدید خوف میں گرفتاراوراس افتاد سے پناہ مانگ رہے ہیں وہاں اس خطرہ سے کئی طرح کی خیر بھی برآمدہوئی ہے۔ کرونا منظرعام پر آنے کے بعد دنیا میں کئی مثبت تبدیلیاں رونما مزید پڑھیں
سلام ان تمام فورسس پر جو ہماری سڑکوں ,محلوں, گلیوں ,اسپتالوں, گلیوں اور قرنطینہ میں تعینات اپنی جان کی بازی لگا کر ہمیں محفوظ اور پرسکون زندگی دینے میں اپنی تمام تر انرجیز سرو کررہی ہیں ۔اپنے گھروں اور فیملیز مزید پڑھیں