کورونا وائرس: کیا ہم دنیا کے تجربات سے سیکھنا نہیں چاہتے؟ تحریر: عائشہ انور بٹ

بنی نوع انسان اس وقت ایک بین الاقوامی وبائی مرض سے نمبرد آزما ہے۔ جسے اقوام متحدہ کے صحت کے ادارے بین الاقوامی صحت کی تنظیم یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کووڈ19 یا کورونا وائرس کا نام دیا مزید پڑھیں

جیوکرونا کے ساتھ، تحریر: ثناء آغا خان

کرونا وائرس نے دنیا کے طاقتورملکوں کو گھٹنوں کے بل جھکادیا ہے،مقتدرقوتوں کی معیشت کی اونچی عمارات بھی زمین بوس ہوگئی ہیں۔جہاں دن رات زمین سے ”تیل” ابلتا بلکہ زمین سے” زر” نکلتا تھا، اب کرونانے ان ملکوں کی معیشت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے والے ماسک کو پہننا لازمی قرار دیدیا ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس حکومت فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایت

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج مزید پڑھیں

دنیا سے موازنہ کیا جائے تو پاکستان کے حالات بہتر ہیں، وزیراعظم عمران خان

کورنا وائرس کی وبائی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ باقی دنیا سے موازنہ کیا جائے تو پاکستان کے حالات بہتر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس اور اس کے پاکستان پر اثرات مزید پڑھیں

حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھول دیا جائے گا: شیخ عبدالرحمن السدیس

مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کاکہنا ہےکہ تھوڑے دن کی بات ہے امت پر غم مزید پڑھیں