کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 19 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد 12227 ہو گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں چند روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہونے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 12227 تک پہنچ چکی مزید پڑھیں

احتیاط نہ برتی گئی تو عیدالفطر پر مزید بندشیں لگانی پڑ سکتی ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مئی میں وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا تو عید کے بعد صورتحال بہت بہتر ہوگی لیکن اگر احتیاط نہ برتی گئی تو عیدالفطر پر مزید بندشیں لگانی مزید پڑھیں

محنت کشوں کی بہت فکر, یہ صوبوں کا فیصلہ ہوگا, وہ کن کن چیزوں کو کھولنا چاہتے ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا عالمی وبا ہے اور اس سے پورا ملک متاثر ہوا ہے ، بلوچستان میں غربت زیادہ ہے اس لئے کورونا سے صوبے کے عوام کے مسائل بڑھ گئے ہیں، غربت تیزی سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، تعداد 2386 تک پہنچ گئی، 107 صحت یاب

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 95 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 6 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 33 تک جا پہنچی ہے۔ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 107 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار مزید پڑھیں

رنجیدہ اور سنجیدہ، تحریر: ثناء آغا خان

ہماری زندگی ہمارے پاس معبودبرحق کی امانت اوروہ جب چاہے واپس لے سکتاہے تاہم بحیثیت مسلمان اور انسان اس بیش قیمت امانت کی حفاظت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاسکتی ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کوکسی قیمت پراپنی زندگی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن غریبوں کیلئے کڑا امتحان، یومیہ اجرت والے لاکھوں افراد متاثر، مزید تفصیلات جان لیں

شہر قائد میں لاک ڈاؤن غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔ شہری خطرناک وائرس کے مزید پڑھیں

نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین میں لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں نے فوڈ سپلائی بحال رکھی، نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو مزید پڑھیں