یار لوگو، وہ وقت آچکا ہے، جس میں لوگ ہم جیسوں سے پوچھیں گے۔ آپ کا روزہ ہے اور ہم بڑی عقیدت سے کہیں گے، جی ہاں!!! اور پوچھنے والا دگنی عقیدت سے کہے گا؛ شکل سے تو نہیں لگتا!. مزید پڑھیں
کالج سے فارغ ہوئے تو یونیورسٹی جانے کے شوق نے دن رات بے چین کیے رکھا۔ ویسے تو ہمارے نزدیک ہم سٹوڈنٹس: مستقبل کا بے روزگار طبقہ, پردہ: جسے لڑکیاں کھڑکی پر ڈالتی ہیں, کتاب: وقت ضائع کرنے کا طریقہ, مزید پڑھیں
تاریخ گواہہے قسموںنے آجتکبہتسےنامکمنکامبھی کرادئیے۔ ماضیمیںمحمدبنقاسمنےبرصغیر کی بہنوںکی قسمپرسندھسےملتانتککاعلاقہفتح کرڈالا۔ مگرہمموجودہزمانےکیقسموں اورانسے متعلقہ واقعات پرروشنیڈالیںگے۔ قسمبہتسی قسموں کیپائی جاتیہیں۔ہمارےمعاشرے میںہربات پرقسمکھانےکارواجاورزبانکاچسکاساپڑگیاہے۔ کچھاحبابکوتوکھاناکھانےکےبعدکولڈڈرنکپینےسےڈکارنہیں آتا ۔ڈکارلینےکیخاطروہلوگقسم کاہی سہارالیتےہیں۔یعنی قسمناہوگئیہاضمے کیپھکی ہوگئی۔مختلفقسمکےلوگمختلفقسمکیقسموں کاسہارالیتےہیں۔انمیںچھوٹےبچےسےلےکرباشعورلوگوںاورتواورکہیںکہیںخواتین بھیایسیحرکتکرتیپائیگئیہیں۔ ہمارےسکولکےزمانےمیںایکدلخراشواقعہ بہت مشہورہواجسمیںایکلڑکی کواسکی شادیکےدناسکےآشنانےاسےگھرسےبھگایا۔تبہمارےدیہاتی علاقوںکیسڑکیںذیادہ ترکچیتھیں۔موصوف موٹرسائیکل پرآۓتھے۔قسمتخرابگھروالوںکو مزید پڑھیں
ڈار شخص با اصول ڈار شخص با ضمیر اپنی ذات تک ذاتی مفاد تک ہر محفل کا کوئی چاند ہوتا ہے کوئی ستارہ ہوتا ہے اور کوئی ڈار ہوتا ہے عموما ہم سب کا ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے مزید پڑھیں