شہباز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیدیا۔ شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا

بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے بھی 50 فیصد عملہ مزید پڑھیں

ارطغرل غازی دیکھنے کا شکریہ، سلیمان شاہ نے پاکستانی جھنڈا شیئر کر دیا

پاکستان میں نشر ہونے والے ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا کردار ادا کرنے والے ’سردار گوکخان‘ نے بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کیا ہم دنیا کے تجربات سے سیکھنا نہیں چاہتے؟ تحریر: عائشہ انور بٹ

بنی نوع انسان اس وقت ایک بین الاقوامی وبائی مرض سے نمبرد آزما ہے۔ جسے اقوام متحدہ کے صحت کے ادارے بین الاقوامی صحت کی تنظیم یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کووڈ19 یا کورونا وائرس کا نام دیا مزید پڑھیں

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبر مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ

کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے پاکستان میں آن لائن کاروبار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ماسک اور سینی ٹائزر ہی نہیں پھلوں اور سبزیوں کی خریداری کے ساتھ ساتھ غریبوں کو راشن بھی آن لائن سروس کے ذریعے مزید پڑھیں