مئی کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں آندھیوں سمیت بارش کا امکان، مزید تفصیلات جان لیں

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ ہفتے بادل چھائے رہنے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم ڈیرہ مزید پڑھیں

میران شاہ: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہید

امن دشمنوں کا ایک اور وار ناکام، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا حوالدار جام شہادت نوش کرگیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 3 روپے 31 پیسے سستا، مزید تفصیلات جان لیں

نیوز الرٹ بریکنگ :- سعودی عرب میں مزید 4 افراد ہلاک،تعداد87 ہوگئیبریکنگ :- سعودی عرب میں کورونا کے مزید762 کیسز،تعداد7142 ہوگئیبریکنگ :- ڈنمارک میں مزید15 افراد ہلاک،تعداد336 ہوگئیبریکنگ :- ڈنمارک میں 24 گھنٹے کےدوران مزید194 کیسز،تعداد7073 ہوگئیبریکنگ :- میکسیکومیں مزید37 مزید پڑھیں

کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے مراعاتی پیکج، صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیئے، مکمل تفصیلات جان لیں

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے مراعاتی پیکج کے آرڈیننس پر صدر مملکت نے دستخط کر دیئے ہیں۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کےلئے مراعاتی پیکیج کے سلسلے میں آرڈیننس کی منظوری دی مزید پڑھیں

کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد متاثر، 1700 سے زائد صحت یاب

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 ہزار 25 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان سمیت 76 ممالک کو ایک سال کیلئے قرضوں پر رعایت

تمام مالیاتی اداروں نے دنیا بھر میں درپیش وبائی صورتحال کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کو ایک سال کیلئے قرضوں پر رعایت دیدی ہے، ان ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ پاکستان کی کامیاب معاشی سفارتکاری کے مزید پڑھیں

معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں، گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی عالمی منظر نامے کے پیش نظر کی، چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں۔ شرح سود میں کمی اور پاکستان کی معاشی صورتحال مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیخلاف چین کی پاکستان کو بروقت امداد، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تعریف

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کوروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کےلئے چین کی طرف سے پاکستان کو بروقت امداد کی فراہمی کو سراہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق چین کے مزید پڑھیں