پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، تعداد 2386 تک پہنچ گئی، 107 صحت یاب

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 95 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 6 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 33 تک جا پہنچی ہے۔ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 107 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار مزید پڑھیں

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سی پیک منصوبوں پر کام اور تعمیراتی فیکٹریاں کھولنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا مزید پڑھیں

رنجیدہ اور سنجیدہ، تحریر: ثناء آغا خان

ہماری زندگی ہمارے پاس معبودبرحق کی امانت اوروہ جب چاہے واپس لے سکتاہے تاہم بحیثیت مسلمان اور انسان اس بیش قیمت امانت کی حفاظت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاسکتی ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کوکسی قیمت پراپنی زندگی مزید پڑھیں

نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین میں لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں نے فوڈ سپلائی بحال رکھی، نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو مزید پڑھیں

دن میں تین بار چائے پینے سے کورونا سے بچاؤ ممکن، چینی قوم کے ہیرو ڈاکٹر لی وینلنگ کی مستند تحقیق سامنے آگئی

دن میں 3 بار چائے پینے سے کورونا کا خطرہ کم اور خاتمہ ممکن کے بارے میں موصولہ رپورٹ سینڈ کر رھا ہوں * ڈاکٹر۔ چین کے ہیرو ڈاکٹر لی وینلنگ * ، جنہیں کورونا وائرس کے بارے میں سچ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1408 ہوگئی، پنجاب میں 490 میں تصدیق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 39 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1408 ہوگئی۔ پنجاب میں پہلی بار کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ سے بڑھ گئی، گزشتہ روز پنجاب میں مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے وار جاری، پاکستان میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 1296 ہوگی

حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1296 ہو چکی ہے۔ اس وقت سندھ 440، پنجاب 425، خیبر پختونخوا 180، بلوچستان 131، گلگت بلتستان 91، اسلام آباد 27 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 شہری مزید پڑھیں

کورونا ریلیف ٹائیگرز میدان میں اتارنے کا اعلان، رجسٹریشن 31 مارچ سے شروع ہوگی

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں موذی وبا کے سدباب اور گھر گھر کھانا پہنچانے کیلئے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کل سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھل جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن نظرانداز، کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1190 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1190 تک پہنچ چکی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق صوبہ سندھ 421، پنجاب 405، بلوچستان 131، خیبر پختونخوا 123، گلگت بلتستان، 84، اسلام آباد 25 اور آزاد کشمیر میں ایک کورونا مزید پڑھیں