شہباز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیدیا۔ شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

اشفاق خان ضرورت بن گئے، تحریر: ثناء آغا خان

انووک / ثناءآغا خان آئی جی پنجاب شعیب دستگیر اپنے ادارے کی سمت درست جبکہ آفیسرزاوراہلکاروں کی خوداعتمادی بحال کرنے کیلئے رائٹ مین فاررائٹ جاب کے اصول پرکاربند ہیں۔وہ سیاسی مداخلت کومسترد کرتے ہوئے اپنے ادارے اورعوام کے بہترین مفاد مزید پڑھیں

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا۔ پیر سے شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کھولنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھولنے کی مزید پڑھیں

مئی کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں آندھیوں سمیت بارش کا امکان، مزید تفصیلات جان لیں

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ ہفتے بادل چھائے رہنے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم ڈیرہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1408 ہوگئی، پنجاب میں 490 میں تصدیق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 39 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1408 ہوگئی۔ پنجاب میں پہلی بار کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ سے بڑھ گئی، گزشتہ روز پنجاب میں مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے وار جاری، پاکستان میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 1296 ہوگی

حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1296 ہو چکی ہے۔ اس وقت سندھ 440، پنجاب 425، خیبر پختونخوا 180، بلوچستان 131، گلگت بلتستان 91، اسلام آباد 27 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 شہری مزید پڑھیں

پولیس کمانڈ، تحریر: ثناء آغاخان

قیام پاکستان ہمارے باپ داداکی بینظیرجدوجہدکا بیش قیمت انعام جبکہ استحکام پاکستان کاخواب شرمندہ تعبیرکرنا ہماراسخت امتحان ہے۔ مادروطن نے اپنے تہتر برس کے دشوار” سفر” میں بہت” “Sufferکیا ہے۔ کارواں کے آغازمیں پاکستانیوں کے سچے میرکارواں کی اچانک موت مزید پڑھیں