کروڑوں عوام کے پسندیدہ معروف ترین ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی کام کیا اور نگار ایوارڈ جیتے، طارق عزیز رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔ طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے، پاکستان قائم ہوا تو خاندان مزید پڑھیں