میرے ربّ کی مرضی ومنشاءکے عجب معاملات ہیں ۔ربّ راضی تو کل عالم راضی، یہ بالکل اس طرح ہے جس طرح کوئی بچے آپس میں کھیلتے ہوئے مٹی کے گھروندے بنا تے ہیں اور جب کھیلنے کے بعد دل بھر مزید پڑھیں
یار لوگو، وہ وقت آچکا ہے، جس میں لوگ ہم جیسوں سے پوچھیں گے۔ آپ کا روزہ ہے اور ہم بڑی عقیدت سے کہیں گے، جی ہاں!!! اور پوچھنے والا دگنی عقیدت سے کہے گا؛ شکل سے تو نہیں لگتا!. مزید پڑھیں
عالمی وباء کورونا نے سب کو گھروں تک محدود کر دیا۔ یہ ہے آج کل عالمی المیہ ….. پوری دنیا کے لوگ گھروں میں قرنطینہ رکھے ہوئے یا تو اپنے اہل خانہ کیساتھ وقت بیتا رہے ہیں یا پھر دیگر مزید پڑھیں
تاریخ گواہہے قسموںنے آجتکبہتسےنامکمنکامبھی کرادئیے۔ ماضیمیںمحمدبنقاسمنےبرصغیر کی بہنوںکی قسمپرسندھسےملتانتککاعلاقہفتح کرڈالا۔ مگرہمموجودہزمانےکیقسموں اورانسے متعلقہ واقعات پرروشنیڈالیںگے۔ قسمبہتسی قسموں کیپائی جاتیہیں۔ہمارےمعاشرے میںہربات پرقسمکھانےکارواجاورزبانکاچسکاساپڑگیاہے۔ کچھاحبابکوتوکھاناکھانےکےبعدکولڈڈرنکپینےسےڈکارنہیں آتا ۔ڈکارلینےکیخاطروہلوگقسم کاہی سہارالیتےہیں۔یعنی قسمناہوگئیہاضمے کیپھکی ہوگئی۔مختلفقسمکےلوگمختلفقسمکیقسموں کاسہارالیتےہیں۔انمیںچھوٹےبچےسےلےکرباشعورلوگوںاورتواورکہیںکہیںخواتین بھیایسیحرکتکرتیپائیگئیہیں۔ ہمارےسکولکےزمانےمیںایکدلخراشواقعہ بہت مشہورہواجسمیںایکلڑکی کواسکی شادیکےدناسکےآشنانےاسےگھرسےبھگایا۔تبہمارےدیہاتی علاقوںکیسڑکیںذیادہ ترکچیتھیں۔موصوف موٹرسائیکل پرآۓتھے۔قسمتخرابگھروالوںکو مزید پڑھیں